پر بھینچ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (مرغ بازی) ایک بیماری کا نام جس میں (مرغ کے) بازو کے پر اینٹھ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (مرغ بازی) ایک بیماری کا نام جس میں (مرغ کے) بازو کے پر اینٹھ جاتے ہیں۔